علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے (حدیث)علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہےعلم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے (حدیث)علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے (حدیث)

مختصر تعارف

مولانا خادم حسین الحسینی کا تعلق علی پور ونگانی کے مذھبی گھرانے سے ہے۔ ان کے والد مولانا جان محمد جعفری کا شمار نوشہروفیروز سندھ کے اہم ترین علماء کرام میں ہوتا ہے
ابتدائی دینی و دنیاوی تعلیم اپنے گاؤں میں اپنے والد گرامی کے زیر نگرانی ہی حاصل کی اور اس کے بعد دانشگاہ جعفریہ واگھریجی، جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں تعلیمی سلسلہ جاری رکھا
اعلی تعلیم کے لئے ۲۰۰۵ میں حوزہ علمیہ قم المقدسہ تشریف لے گئے اور درس خارج تک تعلیم حاصل کی ۔ ۲۰۱۵ ع میں مدرسہ امام مہدی عج کا تعلیمی انتظام سنبھالا جو اب تک جاری ہے

آج کی حدیث

اے میری بھن مجھے تھجد کی نماز میں فراموش نہ کرنا (امام حسین ع کی وصیت)

تازه ترین

بیانات اور اعلانات

آرشیو